14

*پنجاب میں بلدياتی انتخابات کا بل منظور*

*پنجاب میں بلدياتی انتخابات کا بل منظور*

پرانی اور روایتی سیاست و کلچر کا خاتمہ

انتخابات نومبر 2025 میں میں ہونے کے امکانات

پنجاب کی بلدیاتی تاریخ میں پہلی دفعہ تعلیم یافتہ مقامی قیادت کو لانے کا فیصلہ

الیکشن میں حصہ لینے والے امیدوران اگر تعلیمی لحاظ سے پورے اترے گے تو بلدیاتی انتخابات میں حصہ لے سکتے ہیں

چئیرمین ( تعلیم بی اے)

وائس چئیرمین( تعلیم ایف اے)

کونسلر ( تعلیم میٹرک) حصہ لے سکے گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں