شیخوپورہ
افسوسناک واقعہ ہمارے معاشرے کی گمبھیر جہالت اور عدم برداشت کا منہ بولتا ثبوت ہے
جہاں آصف نواز نامی محنت کش کو صرف اس لیے قتل کر دیا گیا کہ وہ kfc میں کام کرتا تھا ایک ایسا شخص جو نہ کسی کا قاتل تھا نہ ظالم، صرف اپنے بچوں کے لیے روزی کما رہا تھا یہ قتل ان افراد کی انتہا پسندی کا نتیجہ ہے جو خود کو اسلام کا محافظ سمجھتے ہیں، لیکن درحقیقت اسلام کے اصل پیغامِ رحمت، علم، برداشت اور انصاف سے ناآشنا ہیں اسلام نفرت، غصے اور خون کا دین نہیں بلکہ امن، محبت اور فہم و فراست کا پیغام ہے۔ یہ جہاد نہیں یہ جہالت ہے