10

خوشاب(راجہ نورالہی عاطف سے )ڈپٹی کمشنرچخوشاب فروہ عامر کی زیر صدارت ریونیو

خوشاب(راجہ نورالہی عاطف سے )ڈپٹی کمشنرچخوشاب فروہ عامر کی زیر صدارت ریونیو سرکاری وصولی واجبات بالخصوص پلس پارٹیشن (ونڈہ جات تقسیم کھاتہ) کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) عبدالستار خان، اسسٹنٹ کمشنر چوہدری ضیاء اللہ کے علاؤہ ریونیو افسران اور پٹواریوں نے شرکت کی۔ڈپٹی کمشنر فروہ عامر نے موضع اور پٹواری وائز سرکاری واجبات کی وصولی اور ونڈہ کھاتہ کی تقسیم کا جائزہ لیا اور اگلے ٹارگٹ تفویض کئے۔ڈپٹی کمشنر نے تمام افسران کو ہدایت کی کہ ریکوری مہم تیز کر یں۔ انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں