10

خوشاب(راجہ نورالہی عاطف سے ) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) خوشاب ڈاکٹر عائشہ خان

خوشاب(راجہ نورالہی عاطف سے ) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) خوشاب ڈاکٹر عائشہ خان کی زیر صدارت فلائنگ سیمنٹ فیکٹری اور عمر خان گردیزی مائنز والوں کے آپس کے تنازع کو دور کرنے کے سلسلہ میں ایک اجلاس کا انعقاد ہوا۔اس موقع پر سول ڈیفنس آفیسر اور جونیئر انسپکٹر مائنز بھی موجود تھے۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) نے دونوں پارٹیوں کا موقف سسنے کے بعد متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ قانونی تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے مناسب فیصلہ کیا جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں