11

بہاولنگر: تھانہ صدر ہارون آباد کی حدود میں سوتیلے باپ کا بیٹے پر تشدد کا معاملہ

بہاولنگر: تھانہ صدر ہارون آباد کی حدود میں سوتیلے باپ کا بیٹے پر تشدد کا معاملہ

بہاولنگر: ڈی پی او کامران اصغر کا نوٹس، ملزم گرفتار، ترجمان پولیس

بہاولنگر: پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو قلیل وقت میں گرفتار کر لیا، ترجمان پولیس

بہاولنگر: متاثرہ بچے کے ساتھ انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں گے، ڈی پی او

بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او کامران اصغر

ترجمان پولیس بہاولنگر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں