12

بہاولنگر: تھانہ تخت محل پولیس کی کاروائی،

بہاولنگر: تھانہ تخت محل پولیس کی کاروائی،

بہاولنگر: خطرناک ڈکیت گینگ کے 2 ملزمان سرغنہ سمیت گرفتار ، ترجمان پولیس

بہاولنگر: گرفتار ملزمان ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں مطلوب تھے، ترجمان پولیس

بہاولنگر: ملزمان کے قبضہ سے چھیننے گئے لاکھوں روپے مالیت کے موٹر سائیکل اور نقدی برآمد، ترجمان پولیس

بہاولنگر: ملزمان سے وارداتوں کے دوران استعمال ہونے والا اسلحہ بھی برآمد، ترجمان پولیس

بہاولنگر: جرائم پیشہ عناصر کے خاتمے تک کریک ڈاؤن جاری رہے گا ، ڈی پی او

بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے ، کامران اصغر

ترجمان پولیس بہاولنگر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں