12

بہاولنگر ()ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج غلام شبیر حسین گِل ہمراہ سول جج مشتاق احمد نے ڈسٹرکٹ جیل بہاولنگر کا تفصیلی دورہ کیا

بہاولنگر ()ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج غلام شبیر حسین گِل ہمراہ سول جج مشتاق احمد نے ڈسٹرکٹ جیل بہاولنگر کا تفصیلی دورہ کیا۔جیل ہذاکے چاک و چوبند دستے نے سلامی دی۔خواتین وارڈ کا وزٹ کیا اسیران خواتین کے مسائل دریافت کیے ۔ اور ساتھ ہی خواتین وارڈ اور ساتھ ہی خواتین وارڈ میں گورنمنٹ اف پنجاب کی ہدایات کے مطابق قائم شدہ بیوٹی پارلر کلاس اور کال سینٹر جیسے اقدامات کو سراہا ۔بعد از ہسپتال کچن اسیران جیو نائل وارڈ اور سیل بلاکس کا وزٹ کیا ۔اسیر بچوں کے مسائل سنے ۔اسی طرح جیل ہذاپر قائم شدہ بار بر ٹریننگ کلاس ایئر کنڈیشن ٹریننگ کلاس الیکٹریشن ٹریننگ کلاس اور موٹر سائیکل ٹریننگ کلاس کا وزٹ کیا ۔اور گورنمنٹ اور جیل خانہ جات کے اقدامات اور جیل کی صفائی ستھرائی کے معیار کو سراہا ۔اور معمولی نوعیت کہ کیس میں ملوث دس نفر اسیران کو فوری رہا کرنے کا حکم صادر فرمایا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں