اسلام آباد کے علاقے ترنول کے اس حافظ و پیش امام نے بارہ سالہ بچی کو اس وقت زیادتی کا نشانہ بنایا جب وہ مسجد میں تلاوت کر رہی تھی۔ پڑوسی لڑکی کی جانب سے مسجد پہنچے تو انہوں نے معصوم بچی کو خون میں لت پت پایا۔ سفاک بدمعاش اس کے اوپر پڑا تھا۔ وہ ہاتھ کھینچنے کو تیار نہیں تھا۔ اس کے کپڑے بھی لڑکی کے خون سے رنگے ہوئے تھے۔😔
