اسلام آباد۔چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سنئیر ممبر محمد جمیل اختر چوہدری نے چیمبر کے صدر , ایگزیکٹو کمیٹی اور دیگر ارباب اختیار سے مطالبہ کیا ہے کہ معزز ممبران کی فیسوں میں کیا گیا ہے پناہ اضافہ فل الفور واپس لیا جائے اور معزز ممبران پر مالی بوجھ ڈالنے کی بجائے کفایت شعاری کی پالیسی اپناتے ہوئے اپنے اخراجات میں کمی کی جائے تاکہ بچت شدہ بجٹ معزز ممبران کی فلاح وبہبود آور انکی کاروباری ترقی پر خرچ کیا جا سکے
