16

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)MNAمسلم لیگ زیڈ اعجاز الحق امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری کاشف ثناء وائٹل گروپ والے۔بھائی عابد۔سابق چیرمین محمد اعظم ۔سابق چیئرمین محمد نعیم گوگا اسماعیل قریشی سمیت دیگر دوستوں نے مقامی صحافی مہر طارق جاوید

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)MNAمسلم لیگ زیڈ اعجاز الحق امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری کاشف ثناء وائٹل گروپ والے۔بھائی عابد۔سابق چیرمین محمد اعظم ۔سابق چیئرمین محمد نعیم گوگا اسماعیل قریشی سمیت دیگر دوستوں نے مقامی صحافی مہر طارق جاوید فقیروالی کے والد کی وفات پر افسوس کے لئے طارق جاوید کے آفس میں گئے مرحوم کے لئے دعائے مغفرت کی اور لواحقین کے لئے صبرو جمیل کی دعا کی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں