اوکاڑا نجیب عاطف سے
5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ریلی میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریوینیو محمد ابراہیم ارباب، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل حافظ محمد عمر طیب،اسسٹنٹ کمشنر احسن ممتاز،ضلی افسران،تاجر تنظیموں کے نمائندوں،وکلا،صحافیوں اور عمائدین علاقہ کی شرکت
