25

کنری (رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف سندھ) سید حاجی محمد حسن شاہ کی سالگرہ کی تقریب پریس کلب پر منعقد کی گئی سندھ کے معروف ومشہور سادات خاندان کی

کنری (رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف سندھ) سید حاجی محمد حسن شاہ کی سالگرہ کی تقریب پریس کلب پر منعقد کی گئی
سندھ کے معروف ومشہور سادات خاندان کی روحانی شخصیت وایڈیشنل سیکریٹری سندھ اسمبلی سید حاجی میاں محمد حسن شاہ کی سالگرہ کی تقریب وقاص احمد آرائیں کی جانب سے پریس کلب کنری پر منعقد کی گئی اور کیک کاٹا گیا اس پر مسرت موقع پر ڈاکٹر محبوب اعوان کی جانب سے میاں محمد حسن شاہ کی صحت وتندرستی اور درازی عمر کی دعا کی گئی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وقاص احمد آرائیں نے کہا کہ ہم دل کی گہرائیوں سے سائیں کو جنم دن کی مبارکباد پیش کرتے ہیں اور اللہ تبارک و تعالیٰ کی بارگاہ اقدس میں دعاگو ہیں کہ وہ سید حاجی میاں محمد حسن شاہ کو دنیاوآخرت کی ہمیشہ کی کامیابی کامرانی عطا فرمائے تقریب میں سیاسی سماجی شخصیات پپو رضا عبد الرزاق آرائیں داؤد اعوان مشتاق احمد آرائیں علی حسن وڑائچ عاطف علی امجد آرائیں کے علاوہ دیگر شخصیات نے شرکت کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں