17

ممتاز زہرہ بلوچ کی بطور سفیر تعیناتی خوش آئند ہے،مسلم لیگ(ن) فرانس،

ممتاز زہرہ بلوچ کی بطور سفیر تعیناتی خوش آئند ہے،مسلم لیگ(ن) فرانس،
سفیر ممتاز زہرہ بلوچ نے فرانسیسی وزارت خارجہ کے ڈپٹی چیف آف پروٹوکول کو اسناد پیش کیں
پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک) گذشتہ روز سفیر ممتاز زہرہ بلوچ نے فرانسیسی وزارت خارجہ کے ڈپٹی چیف آف پروٹوکول کو اسناد کی کاپیاں پیش کیں اور سفارت خانہ پیرس میں اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا، انکی تعیناتی پر مسلم لیگ(ن) فرانس کے عہدے داروں نے خوشی کا اظہار کیا اور امید ظاہر کی کہ ممتاز زہرہ بلوچ کی تعیناتی سے فرانس میں مقیم پاکستانیوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل ہونگے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں