*خضدار*
*نال*
*شدید سردی میں دعافاؤنڈیشن® نال کے مدارس کے بچوں و بچیوں کو نہ بھولا۔ طالبات کے لیۓگرم ملبوسات پہنچادیئے*
*ھوزی نال جیسے دور درازعلاقے کے غریب طالبات کے لیۓ مخیر حضرات کے تعاون سے کوٹ سویٹر جرسیاں ٹوپیاں و ماسک پہنچا دیئے گئے*
*جیسا کہ اپ تمام کے علم میں ہے کہ بلوچستان کے سرد علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں اور اس سردی میں مدارس و مساجد میں خاص کر مسافر طالب علم انتہائ مشکلات کا سامنا کرتے ہوۓ دینی تعلیم حاصل کررہے ہیں*
*اس امر کے پیش نظر بچوں کو قرآن پاک/دینی کتب کے ساتھ ساتھ گرم ملبوسات بھی دیے جارہے ہیں*
*اس تعاون کے لیے کے لیئے دعافاؤنڈیشن®درد دل رکھنے والے تمام حضرات کاشکریہ ادا کرتی ہیے جو کار خیر میں محض اللہ پاک کی رضا حاصل کرنے کے لیے بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں اور نیکیوں کو اپنے دنیا و آخرت کے لیۓ جمع کر رہے ہیں یقینن یہ نیکیاں اللہ پاک کے پاس اپ سب کی امانت ہیں اور ان کا ثواب انمول ہیں*
*غریب بچوں کی مدد کرنے کے لیے دعافاؤنڈیشن®سے رابطہ کریں اپکی دی ہوئ امانتیں ان تک بلامعاوضہ پہنچا دی جاتی ہیں اور ہم تک پہنچانا اپکی ذمہ داری ہے*
*جزاک اللہ*
*03337981996*
*03347971999*