وفاقی وزیر امور کشمیر وشمالی علاقہ جات انجینئر امیرمقام کا 190 ملین پاﺅنڈ کیس کے فیصلے کا خیرمقدم
پشاور ( سید گوہر شاہ)
پاکستان کے عوام کا پیسہ چوری کرنے والے کو سزا ملنا خوش آئیند ہےدوسروں کو چور چور کہنے والا خود چور نکلا
190 ملین پاﺅنڈ کی چوری آج ثابت ہوگئی پاکستان کے عوام کے اربوں روپے کی لوٹ مارثابت ہوگئی ایمانداری کے لبادے سے چوری کا مال برآمد ہوگیا
برطانیہ نے جس سے پیسے لے کر پاکستان کو دئیے، عمران خان نے اسے ہی واپس کردئیے
عمران خان نے اپنے اختیار کا ناجائز استعمال کرکے خود انگوٹھیاں، زیورات اور اربوں روپے کی جائیدار لے لی