50

کمالیہ۔ افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ چیئرمین ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ سابق امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری خوشی محمد جٹ اور چوہدری عبدالجبار گریوال جٹ ایڈووکیٹ کی جانب سے محفل ذکر مصطفیٰ کا انعقاد کیا گیا. محفل نواحی علاقہ چک نمبر

کمالیہ۔ افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ چیئرمین ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ سابق امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری خوشی محمد جٹ اور چوہدری عبدالجبار گریوال جٹ ایڈووکیٹ کی جانب سے محفل ذکر مصطفیٰ کا انعقاد کیا گیا. محفل نواحی علاقہ چک نمبر 705 گ ب میں ان کے ڈیرہ پر منعقد ہوئی جس کی صدارت پیر طریقت رہبر شریعت پیر محمد نجم الحسن صابری چشتی قادری نے کی. محفل میں علاقہ کے نامور اور جید علمائے کرام، معروف نعت خواں حضرات اور عاشقان رسول کی کثیر تعداد نے شرکت کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں