فیصل آباد۔المصطفی فاؤنڈیشن کے زیرانتظام فائق میڈیکل کمیلیکس کی ٹیم نے آج اقبال ٹاؤن غلام محمد آباد میں فری میڈیکل اینڈ الٹراساؤنڈ کیمپ لگایآ گیا جس میں ڈاکٹر کاشف نوید۔ڈاکٹر شائینہ۔مس نتھلین۔فیصل یعقوب۔اور ضلعی صدر المصطفے فاؤنڈیشن ملک محمد علی مصطفائی کلاسن نے خدمات سرانجام دیں۔المصطفے فاؤنڈیشن ملک بھر میں دن رات دکھی انسانیت کی خدمت میں مصروف ھے۔سردیوں میں غریب علاقوں میں اور بے گھر افراد کے لیے گرم کپڑے۔کمبل بھی تقسیم کیے جارھے ھیں۔
52