55

اس وقت دنیا کے 10 بڑے ممالک میں بی بی سی کی رپورٹنگ مستقل بین ہے ان ممالک میں چین ، شمالی کوریا، زمبابوے، ایران، مصر، انڈونیشیا اور برما شامل ہیں

اس وقت دنیا کے 10 بڑے ممالک میں بی بی سی کی رپورٹنگ مستقل بین ہے ان ممالک میں چین ، شمالی کوریا، زمبابوے، ایران، مصر، انڈونیشیا اور برما شامل ہیں
جھوٹی رپورٹنگ اور فساد پر اکسانے کی وجہ سے چائنہ نے 2021 میں بی بی سی کی رپورٹنگ پر پابندی لگائی تھی جبکہ فرانس میں بی بی سی کے رپورٹرز پر سیاسی ایونٹ کی کوریج پر مکمل پابندی ہے حتی کہ 2017 کے الیکشن میں بی بی سی پر امریکہ میں بھی پابندی تھی کیونکہ امریکہ بی بی سی کی غلط رپورٹنگ اور برطانوی حکومت کے ذریعہ بی بی سی اپنے مفادات اور مہروں کے تحفظ سے واقف ہو گیا تھا اس لئے پابندی لگا دی
آج پاکستان میں بھی بی بی سی پر پابندی لگانے کی سخت ضرورت ہے
غنی محمود قصوری
#قصوریات

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں