10

ہر CEO ذاتی طور پر 5 سکولوں کا دورہ کرے گا 5 سکول DEO سیکنڈری اور 5 سکول DEO ایلیمنٹری کے ذریعے (کل 15 اسکول روزانہ) آپ دوروں کے تصویری شواہد شیئر کریں گے طلباء کی حاضری کے ساتھ ساتھ اساتذہ کی حاضری بھی چیک کریں

ہر CEO ذاتی طور پر 5 سکولوں کا دورہ کرے گا 5 سکول DEO سیکنڈری اور 5 سکول DEO ایلیمنٹری کے ذریعے (کل 15 اسکول روزانہ) آپ دوروں کے تصویری شواہد شیئر کریں گے طلباء کی حاضری کے ساتھ ساتھ اساتذہ کی حاضری بھی چیک کریں جہاں AEOs کے ذریعہ طلباء کی اطلاع کردہ تعداد اور طلباء کی اصل تعداد میں فرق پایا جاتا ہے ان AEOs کو سروس سے باہر ہی سمجھیں واضح حکم ہے خالد نذیر وٹو سیکرٹری سکول ایجوکیشن پنجاب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں