10

*پنجاب کے پی ایس آر پی سکولوں میں پانچ ہزار نئے کلاس رومز بنانے کی منظوری*

*پنجاب کے پی ایس آر پی سکولوں میں پانچ ہزار نئے کلاس رومز بنانے کی منظوری*

طلبہ کی لرننگ کیپسٹی بڑھانے کے لئے نئی ماڈرن لیب قائم کی جائیں گی

*اجلاس میں سکولوں کی تعمیر ومرمت کے لئے ری والونگ فنڈز قائم کرنے کی تجویز پر اتفاق*

طلبہ میں مطالعہ کی عادت کے فروغ کے لئے سرکاری سکولوں میں موبائل بس لائبریری پراجیکٹ لانچ کرنے پر غور

سرکاری سکولوں میں یونیفارم کی پابندی کی یقینی بنائی جائے۔ مریم نوازشریف

پنجاب کے سرکاری سکولوں کا معیار اچھے پرائیویٹ سکولوں سے بہتر کرنا ہمارا عزم ہے۔ مریم نوازشریف

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ سے متعلق امور کا تفصیلی جائزہ

جنوبی پنجاب کے تین اضلاع میں جاری سکول میل پروگرام پر رپورٹ پیش

آؤٹ آف سکول بچوں کے لئے فارمل لرننگ سنٹربنانے کا فیصلہ

*3527 سکولوں میں ایک کروڑ 32لاکھ سے زائد ملک پیک تقسیم کیے گئے*

سکول میل پروگرام شروع ہونے کے بعد 38ہزار سے زائدنئے طلبہ کی انرولمنٹ مکمل

طلبہ کو دودھ پیک سے متعلق روزانہ ڈیش بورڈ پر رپورٹ پیش کی جاتی ہے۔ بریفنگ

سکول میل پروگرام کے اجراء کے بعد بچوں کے کیلشیم ٹیسٹ بھی لیے جاتے ہیں۔ بریفنگ

پبلک سکول ری آرگنائزیشن پروگرام میں شامل سکولوں میں انرولمنٹ میں 34فیصد اضافہ۔ بریفنگ

پی ایس آر پی فیزون میں شامل 5675 سکولوں میں ایک لاکھ 21ہزار سے زائد نئے طلبہ نے داخلہ لیا۔ بریفنگ

سپیشل ماینٹرنگ یونٹ نے 60فیصد نئے داخلوں کی تصدیق کر لی۔ بریفنگ

پبلک سکول ری آرگنائزیشن کے بعد سکولوں میں اساتذہ کی حاضری میں 164فیصد اضافہ۔ بریفنگ

ہر ڈویژنل ہیڈ کوارٹرمیں پی ایس آر پی فیز ون کے اساتذہ کے سات ٹریننگ سیشن مکمل۔ بریفنگ

اساتذہ سمارٹ کلاس ٹیکنالوجی کے ذریعے دور دیہات کے بچوں کو پڑھائیں گے۔ بریفنگ

*سولر ٹیکنالوجی سے منسلک سمارٹ بورڈکے ذریعے بچوں کو پڑھایا جائے گا۔ بریفنگ*

شہروں کے مضافاتی علاقوں میں آؤٹ آف سکول چلڈرن کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔ بریفنگ

آؤٹ آف سکول چلڈرن کے 95فیصد والدین بچوں کو پڑھانے چاہتے ہیں۔ بریفنگ

وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کا سکول میل پروگرام اور دیگر پراجیکٹ کی کامیابی پر صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات اور ان کی ٹیم کو مبارکباد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں