وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیر نگرانی
”پبلک سکولز ری آرگنائزیشن پروگرام فیز 2“
درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ میں توسیع
نیچے دیے گئے لنک پر آن لائن اپلائی کریں۔
https://psrp.pefsis.edu.pk
سکولوں کی لسٹ و دیگر شرائط www.pef.edu.pk پر ملاحظہ کریں۔
آن لائن درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ 02دسمبر،2024ہے۔
آن لائن درخواستوں کا دستخط شدہ پرنٹ پیف دفتر52-L،گلبرگ تھری، نزد کلمہ چوک،لاہور بھجوانے کی آخری تاریخ09 دسمبر2024ہے۔
کون لوگ سکول لینے کے اہل ہیں۔
پڑھے لکھے نوجوان لڑکے لڑکیاں، نجی تعلیمی ادارے، تعلیم سے دلچسپی رکھنے والے خواتین و حضرات، غیر سرکاری تنطیمیں (NGOs)، Ed-Techادارے، ماہرین تعلیم
10