11

فیصل آباد۔محمد علی کلاسن کی رپورٹ۔ جامعہ نعمان بن ثابت فیصل آباد کے زیر انتظام ماہانہ درس قرآن وختم قادریہ کی محفل پاک منعقد ھوئی جس میں المصطفے فاؤنڈیشن کے چیرمین ڈاکٹر خالد حسین شہزاد ۔مرکزی صدر

فیصل آباد۔محمد علی کلاسن کی رپورٹ۔
جامعہ نعمان بن ثابت فیصل آباد کے زیر انتظام ماہانہ درس قرآن وختم قادریہ کی محفل پاک منعقد ھوئی جس میں المصطفے فاؤنڈیشن کے چیرمین ڈاکٹر خالد حسین شہزاد ۔مرکزی صدر ڈاکٹر غلام حسین زاہد۔چیرمین پنجاب رانا محمد نوید خاں۔میاں ابرار ضیاء۔محمد اویس کلاسن۔رانا عبد الحیمد خاں۔رانا عبد المجید خاں۔سمیت احباب محبت کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ختم قادریہ سے خصوصی خطاب بانی ومہتم اعلی حضرت علامہ پیر محمد اشرف شاد ترابی نے کیا۔انہوں نے اس موقع پر پاکستان سمیت عالم اسلام کے لیے خصوصی دعا فرمائی اور رانا سہیل کی اہلیہ محترمہ مرحومہ۔جاوید اقبال سندھو کے بھائی مرحوم کے لیے اور المصطفے فاؤنڈیشن کے راہنماؤں ڈاکٹر عمران مغل مرحوم میاں فاروق تسنیم مرحوم کے لیے خصوصی دعائے مغفرت کی گی۔اللہ تعالی فلسطین کشمیر لبنان شام کے مجاہدین کی مدد فرمائے اور مسلمانوں کو اسرائیلی مظالم سے نجات عطا فرمائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں