ہارون آباد(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)48واں سالانہ عرس مبارک شہنشاہ ولایت حضور قبلہ بابا سید مشتاق احمد شاہ گیلانی رح بمقام قبرستان ھارون آباد کل مورخہ 29نومبر2024بروز جمعہ المبارک بعد نماز عشاء 8بجے محفل سماع کا انعقاد کیا گیا آج 30نومبربروزہفتہ بعد نماز عصر اختتامی دعا ہوگی تقریب عرس مبارک میں تمام مریدین زائرین دوست احباب کو شرکت کی خصوصی دعوت دی جاتی ہےدعا گو۔حاجی رحمت علی خلیفہ مجاز حضرت بابا سید مشتاق احمد شاہ گیلانی رح
9