11

وفاق کے زیرانتظام تعلیمی اداروں میں ہفتےکی چھٹی ختم، نوٹیفکیشن جاری

وفاق کے زیرانتظام تعلیمی اداروں میں ہفتےکی چھٹی ختم، نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں کل سے یکم فروری تک ہفتے کا دن ورکنگ ڈے ہو گا،نوٹیفکیشن
اسلام آباد،فیصلے کا اطلاق 30 نومبر سے یکم فروری 2025 تک 2 ماہ کیلئےہو گا ،نوٹیفکیشن
تعلیمی ادارے بند رہنے کے باعث طلبہ کی پڑھائی متاثر ہوئی۔
نوٹیفیکیشن

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں