عمرکوٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف عمرکوٹ
پیپلز لیبر بیورو میرپورخاص کے ضلع رہنما ملازم حسین خاصخیلی کی ڈویزنل صدر پاکستان پیپلز پارٹی اور قومی اسمبلی کے رکن۔این اے 211 پیر آ فتاب حسین شاہ جیلانی سے جیلانی ہائوس میں ملاقات پیپلز لیبر بیورو ضلع/ڈویژن کی باڈیز کے حوالے سے بات چیت۔ اس موقع پر پیر آ فتاب حسین شاہ جیلانی نے کہا کے جتنا جلد ہو سکا میں پیپلز لیبر بیورو سندھ کے اعلیٰ قیادت سے مشاورت کر کے تمام نام فائینل کرینگے ۔ملاقات میں پیر حسن علی شاہ جیلانی،اور وزیر اعلیٰ سندھ کے صلاحکار پاکستان پیپلز پارٹی میرپورخاص کے جنرل سیکرٹری جنید بلند بھی موجود تھے-
12