12

سکھر بیورو۔۔۔ سید نصیر حسین زیدی ۔ دعا آن لاین نیوز ٹکرز سکھر: سکھر میں جی یو آئی کی جانب سے پاور شو

سکھر بیورو۔۔۔
سید نصیر حسین زیدی ۔
دعا آن لاین نیوز
ٹکرز

سکھر: سکھر میں جی یو آئی کی جانب سے پاور شو

سکھر: سندھ میں بڑھتے ہوئے فتنہ الحاد، امن امان کی صورتحال اور ارسا ایکٹ میں ترمیم کے خلاف

سکھر: باب الاسلام سندھ کانفرنس کا انعقاد کیا جا رہا ہے

سکھر: کانفرنس کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں

سکھر: سکیورٹی ہے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں

سکھر: جلسہ گاہ کی جگہ جگہ سے چیکنگ کی جارہے ہے

سکھر: جی یو آئی رضاکاران کی بڑی تعداد اور بم ڈسپوزبل عملا بھی پہنچ گیا

سکھر: سپہر کے بعد رہنماء کی آمد کا سلسلہ شروع ہوگا

سکھر:مولانہ فضل الرحمان، عبدالغفور حیدری، مولانہ راشد محمود و دیگر علماء کرام خطاب کریں گے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں