*_` اڈیالہ جیل اپڈیٹس*
*_اڈیالہ جیل میں آج دو کیسز کی سماعت ہوگی۔_*
*_توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت اسپیشل جج سینٹرل کرینگے۔_*
*_عمران خان ہونے کا امکان ہے۔_*
*_عدالت نے آج بشریٰ بی بی کے پیش نہ ہونے کی صورت میں انکی ضمانت منسوخی کا عندیہ دے رکھا ہے۔_*
*_انسداد دہشتگردی عدالت عمران خان کے خلاف 28 ستمبر کے مقدمے کی سماعت کرے گی۔_*
*_عمران خان کو کمرہ عدالت میں پیش کیا جائے گا۔_*
*_راولپنڈی پولیس نے گزشتہ روز عمران خان کی گرفتاری ڈالی ہے۔_*
*_پولیس کی جانب سے آج عمران خان کے جسمانی ریمانڈ کی استداء کی جائے گی۔_*