45

لاہور تھانہ باغبانپورہ انویسٹی گیشن انچارج غلام مرتضیٰ، سب انسپکٹر میاں طارق اور ان کی ٹیم نے 7 سالہ بچے عبدالرحمن کا اندھا قتل ٹریس کرکے ملزم باپ کو گرفتار کر لیا .

لاہور تھانہ باغبانپورہ انویسٹی گیشن انچارج غلام مرتضیٰ، سب انسپکٹر میاں طارق اور ان کی ٹیم نے 7 سالہ بچے عبدالرحمن کا اندھا قتل ٹریس کرکے ملزم باپ کو گرفتار کر لیا .
باغبانپورہ کے علاقے میں 7 سال عبدالرحمان کا چند دن پہلے اغواء کا مقدمہ بچےکے باپ کی مدعیت میں درج کرایا تو انویسٹی گیشن پولیس نے فوری تفتیش شروع کی تو شک پڑنے پر بچے کے باپ سے پوچھ گچھ شروع کی تو باپ ہی قاتل نکلا جس کو گرفتار کر لیا بچے کے باپ نے پولیس کو بتایا کہ میں نے اپنی دوسری بیوی کے ساتھ مل کر قتل کیا اور لاش کو اپنی ورکشاپ میں دفنادیا تھا جس کی شناخت پر پولیس نے موقع سے بچنے کی لاش کو براآمد کرلیا پولیس نے ملزمان کو گرفتار کرکے لاش قبضے میں لیکر ہسپتال کے مردہ خانہ جمع کرادیا مزید تفتیش جاری ہے پولیس .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں