ضلع جھنگ کے علاقہ رتہ متہ میں انتہائی افسوسناک واقعہ!
سفاک باپ نے اپنے معصوم بیٹے کی ٹانگ کلہاڑی کے وار کر کے جسم سے الگ کر دی
بچے کا جرم صرف اتنا تھا کہ بچہ اپنی طلاق یافتہ ماں سے ملنے کی ضد کر رہا تھا مگر باپ ملنے کی اجازت نہیں دے رہا تھا۔
قیامت خود بتائے گی قیامت کیوں ضروری تھی
ہم نے کچھ عرصہ پہلے ایک اونٹنی کی ٹانگ کٹنے کا وقعہ سنا جس پر پوری انسانیت لرز اٹھی تھی۔ یہاں تو ایک معصوم بیٹے کی ٹانگ سگے باپ نے کاٹ ڈالی
41