22

ہارون آباد (بیورو چیف عارف رضا ملک سے 153/2ایل میں کبڈی ٹورنامنٹ کا شاندار انعقاد ا153/2 میں کبڈی کا ایک شاندار ٹورنامنٹ منعقد کیا گیا جس میں بہترین کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔

ہارون آباد (بیورو چیف عارف رضا ملک سے 153/2ایل میں کبڈی ٹورنامنٹ کا شاندار انعقاد
ا153/2 میں کبڈی کا ایک شاندار ٹورنامنٹ منعقد کیا گیا جس میں بہترین کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ اس ٹورنامنٹ کے انعقاد میں استاد ہیرا ملک، ملک فیض احمد، ملک آصف اور ملک فہیم کا اہم کردار رہا۔ فائنل میچ کے مہمانِ خصوصی میں لالا عالم جٹ (ورلڈ چیمپئن)، اسامہ حسن (نیشنل چیمپئن، چیئرمین اعجاز چوہدری اور ملک نوید اسلم شامل تھے۔
فائنل میچ میں 153/2L اور 97/6R کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ ہوا۔ زبردست کارکردگی کے بعد 153/2L نے 97/R کو شکست دے کر فائنل میں کامیابی حاصل کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں