35

*مسلم لیگ (ن) برطانیہ نے اینٹ کا جواب پتھر سے دینے کا اعلان کردیا*

*مسلم لیگ (ن) برطانیہ نے اینٹ کا جواب پتھر سے دینے کا اعلان کردیا*

*زلفی بخاری، شایان علی، صاحبزادہ جہانگیر، ملیکہ بخاری سمیت مختلف رہنماؤں کے گھروں کے باہر مظاہروں کا اعلان*

*اب کوئی مظاہرہ کرنے ایون فیلڈ ہاؤس آیا تو بھرپور جواب دیا جائے گا ۔ احسن ڈار صدر مسلم لیگ ن برطانیہ*

*لندن: بہت صبر کرلیا اپنے قائد نواز شریف کا دفاع کرنا جانتے ہیں، اب جو بھی مظاہرہ کرنے آئے گا، اس کے گھر تک پیچھا کیا جائیگا ۔ احسن ڈار کا انتباہ*

*یہ قاضی عیسی نہیں، نواز شریف ہیں، ان کا دفاع کرنا جانتے ہیں ۔ کارکنان مسلم لیگ (ن) کی میڈیا سے گفتگو*
👇🏻👇🏻👇🏻

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں