25

*سابق سینیٹر مشتاق احمد کا ایکس اکاؤنٹ پر پیغام*

*سابق سینیٹر مشتاق احمد کا ایکس اکاؤنٹ پر پیغام*

*یہ ہے ریاست کی نظر میں دہشت_گرد، اسی دہشت_گرد کیخلاف اب 3 ماہ کیلئےریاستی جبری گمشدگی اور اغوا کاری کو قانونی تحفظ دینے کیلئے دہشت_گردی ایکٹ میں نئی ترامیم لائی گئی ہیں۔*

*یہ نامعلوم جو سب کو معلوم ہیں۔ اب انہوں نے مظلوموں کے ساتھ توہین و تذلیل کے بعد یہ ڈرامے بھی شروع کر دیئے۔*

*اٹارنی جنرل نے کیسے کہا کہ وہ 24 گھنٹوں میں بازیاب ہوجائے گا، ان کو اغوا کاروں کا علم تھا اور اس مقام کا بھی جھاں پر ان کو رکھا گیا۔*

*کیا سپریم کورٹ انسانی حقوق کی اس ذلت آمیز تلفی پر ایکشن لے گی،؟ کیا وہ نامعلوم جو سب کو معلوم ہیں اور جوتمام قوانین سے اپنے آپ کو بالاتر سمجھتے ہیں، ان کو قانو و آئین کے دائرے میں لائیں گے؟؟؟*

*لگتا ہے موجودہ فارم 47 کی مسلط شدہ حکومت جمہوریت، بشری حقوق، عوام اور پارلیمنٹ سے انتقام لے رہی ہے۔*

*سابق سینیٹر مشتاق احمد*
👇🏻👇🏻👇🏻

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں