گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول پانچ سالوں سے ویران پڑھا ہے نوٹس لیں۔
محکمہ ایجوکیشن سکول دیواریں جلد تعمیر کرکے مقامی بچیوں کو سہولت سے آراستہ کریں۔ اہلیان علاقہ داودزئی
پشاور(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق سورس رپورٹ داودزئی کے علاقے گاؤں ڈانگ لختی بالا گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول پانچ سالوں ویران پڑھا ھے جسکی دیواریں گری ہوئی نزدیک گھروں کے چھوٹی چھوٹی بچیاں دور دور سکول جانے سے قاصر ہیں اس سکول پر کئی استانیاں اور چوکیدار گھروں میں تنخوا لیتے ہیں اہلیان علاقہ داودزئی نے بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا کہ صوبائی وزیر تعلیم فیصل ترکئ اور محکمہ ایجوکیشن سے اپیل ہے کہ سکول دیواریں جلد تعمیر کرکے مقامی بچیوں کو سہولت سے آراستہ کریں کیونکہ تعلیم وقت کی اشد ضرورت ہے۔