8

ٹھٹھہ پپلز پارٹی کے سینئیر رہنما سید محمود عالم شاہ نے آج سول اسپتال ٹھٹھہ کے گائینی وارڈ کے باہر سے ملنے والی نو مولود کی لاش پر صوبائی وزیر صحت اور ایم پی اے رخسانہ شاہ سے انکوائری کی درخواست کردی

ٹھٹھہ

پپلز پارٹی کے سینئیر رہنما سید محمود عالم شاہ نے آج سول اسپتال ٹھٹھہ کے گائینی وارڈ کے باہر سے ملنے والی نو مولود کی لاش پر صوبائی وزیر صحت اور ایم پی اے رخسانہ شاہ سے انکوائری کی درخواست کردی

پاکستان پپلز پارٹی ٹھٹھہ کے سینئیر رہنما سید محمود عالم شاہ نے سول اسپتال ٹھٹھہ سے مسلسل ملنے والی نو مولود بچوں کی لاشوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور انہوں نے فوری طور پر صوبائی وزیر صحت اور ایم پی اے رخسانہ شاہ سے اعلیٰ سطح پر انکوائری کے لئے درخواست کی ہے انہوں نے کہا ہے کہ ایسے واقعات انتہائی افسوسناک ہیں اور ان واقعات میں ملوث افراد کو سخت سے سخت سزا ملنی چاہئے ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں