💢 عمران خان کی حمایت کرنے والے امریکی اراکین کانگریس کی اصلیت سامنے آ گئی، انکے خط کا ڈراپ سین ہوگیا ۔۔ PTI گلا پھاڑ پھاڑ کر یہ اعلان کر رہی تھی کہ 62 ارکین پارلیمنٹ نے عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کر دیا ہے۔
⭕ ان 62 ارکان میں سے 9 کٹر پرست یہودی ہیں ۔۔ 29 اسرائیل کی کھلم کھلا حمایتی ہیں ۔۔ 13 ممبران مختلف مواقع پر بھارت کی ہمدردی کا اظہار کر چکے ہیں ۔۔ 21 کٹر پاکستان مخالف اور 2 کشمیر کو بھارت کا حصہ قرار دے چکے ۔۔ مجموعی طور پر ان 60 میں سے 50 ارکان ہم جنس پرستی کے حمایتی بھی ہیں۔
Absolutely not
کا ڈرامہ ایک بار پھر بے نقاب
8