.*سموگ کی صورتحال پر وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت. خصوصی اور بیمار بچوں کو سکول سے چھٹیاں دینے کا پلان تیار.خصوصی سکولوں کو آن لائن کلاسز کا انتظام کرنے کی ہدایت .پہلی بار مریم نواز پلان سیکٹرل ”سموگ مٹگیشن“ کے تحت سموگ کنٹرول کے اقدامات. شملہ پہاڑی کے علاقے میں سموگ کے تدارک کیلئے کام جاری ہے.گرین لاک ڈاؤن کے سکولوں کو 3دن کے کیلئے بند کیا جا سکتا ہے، مریم اورنگزیب*
