کمالیہ افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ چیئرمین ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ چیچہ وطنی روڈ ایکسیڈنٹ سٹاپ نمبر 3 خوفناک حادثہ رکشہ اور موٹر سائیکل میں تصادم تین افراد نوجوان موٹر سائیکل سوار تیز رفتار موٹر سائیکل سوار ریسکیو ٹیم فوراً موقع پر پہنچ گئ تینوں موٹر سائیکل سوار نوجوان کمالیہ ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل ریسکیو زرائع کے مطابق دو نوجوان کو فیصل آباد ریفرکردیا زرائع کے مطابق دو نوجوان کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے
