34

‏انتظار پنجوتھا اغوا کیس :

‏انتظار پنجوتھا اغوا کیس :
فیصل چوہدری کو فوکل پرسن مقرر کر دیتے ہیں،جو بھی پراگریس ہو فیصل چوہدری کو آگاہ کیا جائے، میں اس کیس میں تفصیلی آرڈر جاری کرونگا، مجھے یقین ہے اس معاملے میں کل تک کچھ ہو جائے گا،ایجنسیوں کے ساتھ اپنے روابط میں تیزی لائیں، چیف جسٹس کی ڈی آئی جی پولیس کو ہدایت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں