جھنگ : تھانہ شورکوٹ کینٹ کے اے ایس آئی ظفر عباس کی رشوت ستانی کی ویڈیو کا معاملہ
جھنگ : ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کا نوٹس، اے ایس آئی معطل ، کلوز ٹو لائن ،چارج شیٹ جاری
جھنگ: ایس پی انوسٹی گیشن کو اے ایس آئی کے خلاف ڈیپارٹمنٹل ریگولر انکوائری کا حکم
جھنگ: پولیس میں کسی بھی کرپٹ اہلکار کو برداشت نہیں کیا جائے گا، ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی
جھنگ: عوامی اعتماد کی بحالی کے لیے اقدامات و اصلاحات کا سلسلہ جاری رہے گا۔،ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی