🔴 ایران کا اسرائیل پر حملہ*
*پورے اسرائیل میں حملے کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے*
*ایران کی جانب سے اسرائیل پر درجنوں بیلسٹک میزائل داغے گئے ہیں*
*🔴 ایرانی میڈیااسرائیل کی جانب 250 بیلسٹک میزائل داغے گئے ہیں*
*اسرائیلی فضائی دفاعی نظام ایران کے میزائلوں کو روکنے کی بھرپور کوشش کر رہا ہے*
*ایران کے میزائل اسرائیلی شہروں پر برس رہے ہیں*
*ایران کے بیلسٹک میزائل اردن کے دارالحکومت عمان کے اوپر ہیں*
*غزہ میں عوام ایران کے میزائل حملے کا جشن منا رہے ہیں*
[● ایران کی طرف سے یہ میزائلوں کا پہلا حملہ ہے
ابھی اور بھی میزائل حملے ہوں گے
ایرانی فوج کا بیان
● اسرائیلی میڈیا کے مطابق ایران کی جانب سے میزائلوں کی دوسری لہر تقریباً 75 منٹ میں پہنچنے کی توقع ہے۔
● اسرائیل کا فضائی راستہ بند ہو چکا ہے۔ پروازیں اسرائیل سے باہر متبادل ہوائی اڈوں کی جانب موڑی جا رہی ہیں۔
● امریکی صدر نے قومی سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا
● امریکہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل یقینی طور پر ایران کے خلاف جوابی کارروائی کرے گا۔
● عراق اور اردن نے آج رات کے لئے اپنا فضائی رستہ بند کر دیا ہے۔
● ایرانی پاسداران انقلاب:
– یہ مقبوضہ علاقوں پر حملوں کی پہلی لہر ہے۔
– یہ آپریشن شہید مجاہد اسماعیل ہانیہ کے قتل کے بعد ضبط نفس کے عزم کے ایک عرصے کے بعد ہوا ہے۔
● ایران نے اسرائیل کے خلاف فائر کردہ میزائلوں پر بیان جاری کیا:
“اسماعیل ھنیہ، سید حسن نصراللہ، اور شہید نیلفروشاں کی شہادت کے جواب میں، ہم نے مقبوضہ علاقوں کے دل کو نشانہ بنایا۔”