ہارون آباد ۔۔۔۔وائیٹل گروپ کے درینہ ساتھی
چوہدری اکرام الحق سابقہ ناظم 69/4R والے جو کہ قضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں مرحوم کی وفات پر امید وار صوبائی اسمبلی حلقہ ڈاہرنوالہ چوہدری کاشف ثناء وائٹل گروپ والے چوہدری فیاض ہدایت علی زاہد حسین انجم سمیت دیگر دوست احباب نے اظہار افسوس کیا ہے
45