68

سامارو میں منشات کے خلاف شہری روڈوں پر نکل ائے سماجی رہنما عظیم خاصخیلی سمیت دیگر شہریوں کا نیشنل پریس کلب سامارو رجسٹرڈ کے سامنے احتجاج ریلی نکال کر نعرے بازی کی گئی

سامارو میں منشات کے خلاف شہری روڈوں پر نکل ائے سماجی رہنما عظیم خاصخیلی سمیت دیگر شہریوں کا نیشنل پریس کلب سامارو رجسٹرڈ کے سامنے احتجاج ریلی نکال کر نعرے بازی کی گئی
۔
عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف

تفصیلات کے مطابق سامارو میں منشیات افیم گٹکہ نشے اور چیزیں اور دیگرنشہ اور کے خلاف سامارو میں نیشنل پریس کلب کے سامنے سماجی رہنما عظیم خاصخیلی اور دیگر کا احتجاج ریلی اور نعرے بازی اور مظاهرہ کیا اس وقت خطاب کرتے ہوئے عظیم خاصخیلی نے کیاکہ سامارو میں پولیس سرپرستی میں گٹکا شراب سپلائی کیا جا رہا ہے منشیات فروش سرعام منشیات کا کاروبار کر رہے ہیں اس زہر نے نوجوانوں نسل برباد ہو رہی ہے شراب سر عام پون میگھواڑ ٹھاکو کلال چلا رہے ہیں انہوں نے مزید کہاکہ سامارو تحصیل میں سرعام گٹکا چرس افیم کچی شراب انگلش شراب پون میگھواڑ اور ٹھاکو کلال کی بد معاشی کے ساتھ چل رہا ہےاور سر عام سپلائی کی جا رہی ہے نوجوان نسل مختلف مرض میں مبتلا ہونے لگے شہریوں کا ایس ایس پی عمرکوٹ ڈی ائی جی میرپور خاص ائی جی سندھ سے کاروائی کا مطالبہ منشات فروش اور ملوث اہلکاروں کے خلاف کاروائی کی جائے تاکہ نوجوان نسل تباہی سے بچ سکے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں