*_تمام وکلاء کو بغیر رکاوٹ باعزت طریقے سے داخلے کی اجازت دی جاتی ہے،جن وکلاء کا وکالت نامہ ہے اُن کو چائے بھی پیش کی جاتی ہے، سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل_*
*_یہ تو دو متضاد باتیں سامنے آ گئی ہیں، وکلاء کی شکایت ہے کہ گاڑیاں جیل سے دور کھڑی کرائی جاتی ہیں، پانی تک پینے کو موجود نہیں، کیا بانی پی ٹی آئی کوئی دہشت گرد ہے کہ اتنی سیکیورٹی میں ٹرائل کرنا ہے؟ جسٹس سردار اعجاز اسحاق_*
[ *اہم ترین: اڈیالہ جیل میں ہمارے ساتھ پچھلے ایک سال سے برا سلوک کیا جا رہا ہے، وکیل نعیم پنجوتھا*
*پورے ملک کے ساتھ یہ پچھلے پچہتر سال سے کیا جا رہا ہے آپ ایک سال کی بات کر رہے ہیں، سب کو پتہ ہے کہ ہو کیا رہا ہے، آپکو لگتا ہے جیل انتظامیہ یہ سب کر رہی ہے؟اس میں اِن کا کوئی کردار نہیں، جسٹس سردار اعجاز اسحاق*
نوٹ کیا یہ جج اگلی پیشی تک کیس سن سکیں گے
[ اہم ریمارکس:
کیا عمران خان کوئی دہشت گرد ہے کہ اتنی سیکیورٹی میں ٹرائل کرنا ہے؟ ملزم کی وکلاء سے ملاقات لازم ہے، یہ اجازت نہ دینا براہ راست توہینِ عدالت ہے، ملزم اپنے وکیل سے کیا گفتگو کرتا ہے یہ سننے کیلئے اہلکار کھڑا نہیں کیا جا سکتا، جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان*
wVKZkXhqFTzC