_علی امین گنڈاپور کے خلاف اسلحہ شراب برآمدگی کیس میں اہم پیشرفت،_
_*عدالت نے علی امین گنڈاپور کی طبعی بنیادوں پر حاضری معافی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے،عدالت نے ایس ایچ او تھانہ بھارہ کہو کو کل علی امین گنڈاپور کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا
میرے دوستوں اپ یہ چیز ذہن نشین کر لیں کہ لیڈرشپ بے غیرت ہے اور یہ دباؤ میں ا کر جلسہ منسوخ کر دیتے ہیں یا اپنے ہی گرفتاری کے وارنٹ نکلوا لیتے ہیں یا گرفتار ہو جاتے ہیں اپ سارے دیکھ لیں لیڈرشپ ایسے ہی کرتی ہے
اب اپ نے ایک اپنے اپ سے عہد کرنا ہے کہ جلسے گاہ میں لیڈرشپ پہنچے چاہے نہ پہنچے اگر اپ غیرت مند پاکستانی ہیں تو انشاءاللہ مجھ سمیت ہم جلسے گاہ گراؤنڈ تک جائیں گے چاہے کوئی رکاوٹیں ہوں ٹولوں کی شکل میں جانا ہے مختلف شہروں سے اور اپنے ساتھ کرینے بھی لے کر جانا ہے تاکہ راستے میں رکاوٹیں ہٹائی جا سکیں بڑے قافلے کی شکل میں نکلے کوئی اپ کو نہیں روک سکے گا ہمارا لیڈرشپ کے بغیر جلسے گاہ تک پہنچنا اس چیز کا مقصد ہوگا کہ ہم عمران خان صاحب کو باہر نکالیں اور ازادی دلائیں عمران خان صاحب خود کبھی نہیں کہے گا کہ میری خاطر اپ نکلو وہ جب بھی بولتا ہے پاکستان کی خاطر نکلو ہم نے پرامن رہنا ہے اور جلسے کا تک پہنچنا ہے اور جلسہ کامیاب کرنا ہے سب عہد کر لو ہم نے ضرور بغیر لیڈرشپ کے جلسہ گاہ اسلام اباد پر امن طریقے سے پہنچنا ہے اگر راستے میں کسی قسم کا ریاست نے کوئی رکاوٹ ڈالی اس کا کوئی نقصان ہوا تو وہ موجودہ حکومت اس چیز کی رسپانسبل ہوگی یعنی وہی جواب دہ ہوگی موجودہ حکومت اپ بس پرامن طریقے سے باہر نکلیں اور اسلام اباد کے لیے روانہ ہوں اگر انہوں نے پاکستانی قوم کو روکا اسلام اباد جانے کے لیے تو ہمارا یہ جلسہ اسلام اباد میں جو ہوگا وہ دھرنے کی شکل میں اختیار کرے گا اور تب تک دھرنا رہے گا جب تک خان صاحب ازاد نہیں ہوں گے دوستوں اب نیند سے جاگ جاؤ اور ہمت کرو پاکستان کی خاطر اپنی نسلوں کی خاطر
جو ادمی تحریک کے لیے باہر نہیں نہیں نکل سکتا کم از کم وہ یہ میسج ہی وائرل کرتا جائے تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچے