یہ جنرل باجوہ کا بھائی اقبال باجوہ ہے جسے جنرل باجوہ کے دور میں پی آئی اے میں ڈپٹی سٹیشن مینیجر کے عہدے پر ترقی دے کر برطانیہ میں برمنگھم سٹیشن پر تعینات کردیا گیا۔
آج خبر آئی ہے کہ اس کی ایف اے کی سند جعلی تھی چنانچہ پی آئی اے نے اسے کہا ہے کہ خود ہی استعفی دے کر چلاجائے تاکہ ریٹائرمنٹ بینیفٹس، پینشن، پراویڈنٹ فنڈز وغیرہ سب ملتے رہیں۔
یہ لوگ اتنے نااہل ہیں کہ ان سے ایف اے بھی پاس نہیں ہوتا اور اس کی بھی جعلی ڈگریاں لینی پڑتی ہیں۔
جس نے جعلی سرٹیفیکیٹ پر ساری عمر نوکری کی، اس کا کمایا ہوا ہر ایک لقمہ حرام ہے۔ جس کی سفارش پر اسے برطانیہ میں تعینات کیا گیا، وہ بھی اس حرام میں برابر کا شریک ہے۔
اخے ہمارا کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں، ہمارا صرف مالی ایجنڈا ہے جس کے تحت ہم نے قومی وسائل کو لوٹ کر اپنے رشتے داروں میں منتقل کرنا ہے!!!
12