ہڑپہ کے نواحی گاؤں 101 کول والا کے رہائشی غریب نوجوان عبد الکریم شیخ اور اس کی فیملی پر تشدد 15 پر کال کرنے پر بھی پولیس موقع جائے وقوعہ پر نہ پہنچ سکی ۔ساہیوال ) تفصیلات کے مطابق ہڑپہ کے نواحی گاؤں چک نمبر 101 کول والا کے رہائشی نوجوان عبد الکریم اور اس کی فیملی کا کہنا ہے ہم محنت مزدوری کےلئے گاؤں میں ایک تندور لگایا ہوا ہے میں اور میرے بیوی بچے تندور ہے کام کر رہے تھے اچانک فیاض اور اس کے ساتھیوں نے ہم پر حملہ کر دیا مجھ پر تشدد کرتے ہوئے میرا بازو توڑ دیا اور میری تقریباً 3 سالہ بچی کو گٹر کے گندے پانی میں غوتے دیتے عبد الکریم کا کہنا ہے کہ میں 15 پر کال کی مگر پولیس موقع جائے وقوعہ پر نہ پہنچ سکی تھانہ ہڑپہ میں درخواست دینے کے باوجود ہڑپہ پولیس کارروائی کرنے سے گریزاں ہے ڈکٹ کے باوجود 6 دن ہونگے ہیں مقامی ہسپتال سے MLC جاری نہیں ہو سکا متاثرہ خاندان کا کہنا ہے ہماری وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ اور RPO ساہیوال محبوب رشید اور DPO ساہیوال فیصل شہزاد سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے کہ ہمیں انصاف فراہم کیا جائے ہمارے بچوں اور خواتین کو جان سے مارنے کی دہمکیاں دی جا رہی ہے متاثرہ فیملی کا کہنا ہے ہماری خواتین اور بچوں کو تحفظ فراہم کیا جائے
11