منڈی بہاؤالدین،
سسرالیوں کے مبینہ تشدد سے 4ماہ کی دلہن جاں بحق
گوجرانوالہ کی 19سال مناہل کی شادی 4 ماہ قبل کٹھیالہ شیخاں میں ہوٸی تھی ۔پولیس
ناچاقی کی وجہ سے گھر میں جھگڑا رہتا تھا۔اور تشدد کرتے تھے۔
تلخ کلامی کے بعد خاوند نے گلے میں پھندہ ڈال کر قتل کردیا۔والدہ کی میڈیا سے بات چیت
میری بیٹی کو ساس ،نند ویگر اہل خانہ نے مل کر قتل کیا ہے۔متاثرہ خاتون
پولیس مقدمہ درج کرنے کے باوجود ملزمان کو گرفتار نہیں کر رہی۔متاثرہ خاتون
ایک ہفتہ سے گوجرانوالہ سے بار بار چکر لگا رہے ہیں۔شنواٸی نہیں ہورہی۔ماں کی میڈیا سے بات چیت
مرکزی ملزم گرفتار ہے،باقی ملزمان ضمانت پر ہیں،منسوخ ہونے پرگرفتارکرلیں گے، پولیس