12

لاہور ہائیکورٹ اوریا مقبول جان نے سائبر کرائم کے مقدمے میں رہائی کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا,,,اوریا مقبول جان نے بیرسٹر میاں علی اشفاق اور اظہر صدیق کی وساطت سے درخواست ضمانت دائر کر دی,,اوریا مقبول جان جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں ہیں,انکے کے خلاف

‏لاہور ہائیکورٹ اوریا مقبول جان نے سائبر کرائم کے مقدمے میں رہائی کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا,,,اوریا مقبول جان نے بیرسٹر میاں علی اشفاق اور اظہر صدیق کی وساطت سے درخواست ضمانت دائر کر دی,,اوریا مقبول جان جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں ہیں,انکے کے خلاف ریکارڈ پر کوئی ثبوت موجود نہیں۔اوریا مقبول کے ٹویٹس سے متعلق کوئی بیان ایف آئی اے نے ریکارڈ نہیں کیا۔ایف آئی اے کا اوریا مقبول جان کے خلاف مقدمہ بدنیتی پر مبنی ہے۔لاہور ہائیکورٹ اوریا مقبول جان کی ضمانت منظور کرکے رہائی کا حکم دے۔ استدعا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں