14

دبئی پختون ہیلتھ& سیفٹی انوارمنٹ کمیونٹی کے چیئرمین سید جوہر علی شاہ نے پختون ہیلتھ سیفٹی & کمیونٹی کا اجلاس 7 ستمبر کو سلیکشن ھوٹل اینڈ کیفے نزد ایئر پورٹ طلب کرلیا . پشاور ( سید گوہر شاہ )

دبئی پختون ہیلتھ& سیفٹی انوارمنٹ کمیونٹی کے چیئرمین سید جوہر علی شاہ نے پختون ہیلتھ سیفٹی & کمیونٹی کا اجلاس 7 ستمبر کو سلیکشن ھوٹل اینڈ کیفے نزد ایئر پورٹ طلب کرلیا .

پشاور ( سید گوہر شاہ )
جس میں HSC ہیلتھ سیفٹی انوارمنٹ انجینئر شرکت کرینگے اس سلسلے میں پختون ہیلتھ سیفٹی & کمیونٹی کے چیئر مین سید جوہرعلی شاہ نے کہا ہے پختون ہیلتھ & سیفٹی کمیونٹی کے قیام کا مقصد یو اے ای میں مقیم اور کام کرنےوالےپختونوں کے تشخص کو بحال کرنا اور یو اے ای کے قانون کے مطابق پختونو کے اعتماد کو بحال کرنا اور ہیلتھ سیفٹی انوارمنٹ کورسز کے حوالے اگاہی دینا اور پختونو کے لیے مختلف کمپنیو میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ہے اور روزگار کے انے والے افراد کے لیے ویزا پراسس میں نرمی اور انٹرویوزکے طریقہ کار اور سوال جواب کے حوالے پختونو کی مدد کرنا اور cv سی وی بنانے کے طریق کار وضع کرنا۔یعنی مدد کرنا اور بے روزگار افراد کے لیے روزگا کا بندوبست کرناشامل ہے اورنئے hsc انجینئرز کو ٹریننگ دینا شامل ہے حال ہی میں یو اے ای دبئی حکومت کی جانب سے ویزا پراسس میں نرمی اور تمام وزٹ اور ویزو پر عائد جرمانہ معاف کرنے کے احکامات حوالے سے بھی دبئی میں مقیم اور پاکستان سے دبئی روزگاریا ویزٹ پر انے والے پختونوں کو درپیش مسائل کے حل کے لیے پختون ھیلتھ &سیفٹی کمیونٹی کےلیے اپنا کردار ادا کر رہی ہے phsi کے چیئرمین سید جوہر علی شاہ نے کہا ہے کہ دبئی میں جن افراد کا ویزا کینسل ہو چکا ہے یا ان پر کسی وجہ سے جرمانہ عائد ہے یا ان کا وزٹ ختم ہو چکا ہے تو ان افراد کے لیے بھی اسانیاں پیدہ کررھی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں