13

جھنگ ( منیر حسین چدھڑ سے) سینئیر صحافی قیصر نواز آل پاکستان صحافت کونسل رجسٹرڈ جھنگ کی بیٹی فرحان کالج کی ہونہار طالبہ نے سیکنڈ ایئر میں 1022 نمبر لے کر شاندار کامیابی حاصل کر کے آپنے کالج اور والدین کا نام روشن کر دیا طالبہ نے آپنی کامیابی کو آپنے والدین کی

جھنگ ( منیر حسین چدھڑ سے) سینئیر صحافی قیصر نواز آل پاکستان صحافت کونسل رجسٹرڈ جھنگ کی بیٹی فرحان کالج کی ہونہار طالبہ نے سیکنڈ ایئر میں 1022 نمبر لے کر شاندار کامیابی حاصل کر کے آپنے کالج اور والدین کا نام روشن کر دیا طالبہ نے آپنی کامیابی کو آپنے والدین کی دعاؤں اور اساتذہ کی محنت کا نتیجہ قرار دیا ہے اس بیٹی کی شاندار کامیابی پر اہل علاقہ دوست احباب اور صحافتی حلقوں جاوید اقبال سیال بیورو چیف ، منیر حسین چدھڑ، حاجی محفوظ اللّٰہ ،عمر دراز صابری سیال ،محمدحسین دراج، مولانا خورشید احمد سیال،مولانا احمد شیر ،محمد عارف ،کریم حیدر سیال ،امیدوار حلقہ این اے 110 حضرت مولانا آصف معاویہ سیال نے خوشی کا اظہار کیا اور مبارک باد دی اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ ہماری اس بیٹی کو دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے اور مزید کامیابیاں عطا فرمائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں